فنون کی بقا
سیزن 2
TRT 2
فن
ماحولیاتی
انسانی کہانیاں
ردی میں پھینکی جانے والی ساری چیزیں ضائع نہیں ہونی چاہیے، بلکہ بعض چیزیں ہنر کے ذریعے بہترین شکل میں منتقل ہوسکتی ہیں۔
- اقساط
- تفصیلات
ردی کے فن پارے
منٹ 14
ترک فنکار انقرہ، ترکیہ میں ردی اور ضائع شدہ چیزوں کی مدد سے فن پارے بنا رہے ہیں۔
شاندار فنکار
منٹ 14
ایک ایسا فنکار جو استنبول،ترکیہ میں سمندر سے ملنے والی ہر چیز کو ایک فن پارے میں ڈھالنا جانتا ہے۔
استنبول کے فنکار
منٹ 14
استنبول، ترکیہ میں موجود ایک فنکار ضائع شدہ چیزوں کو دوبارہ استعمال کر کے نئی اشیاء بنا رہا ہے۔
تاروں کا فن پارہ
منٹ 15
ایک برطانوی فنکار کو تلف شدہ دھات اور تاروں کو ایک دلکش فن پارے میں بدلتے ہوئے دیکھیں۔
برطانوی فنکار
منٹ 14
برطانیہ میں ڈیرل اولسین ضائع شدہ دھاتی اشیاء کو مہارت کے ساتھ خوبصورتی میں بدل رہا ہے۔
سمندری آلودگی
منٹ 15
کیلیفورنیا کے ساحل سے جمع کئے گئے پلاسٹک کو استعمال کرتے ہوئے ایک امریکی فنکار کا بنایا گیا فن پارہ دیکھیں۔
مجسمہ سازی
منٹ 15
امریکہ میں موجود ایک فنکار کرس، جو ضائع شدہ اشیاء کو استعمال کر کے مجسمہ سازی کے فن سے واقف ہے۔