آہنگ
آہنگ

آہنگ

سیزن 2
TRT 2
موسیقی

رباب، بانسری، گیتار، دف اور دیگر آلاتِ موسیقی اور ان کے بنانے کے منفرد طریقوں کے بارے میں جانتے ہیں۔

  • اقساط
  • تفصیلات
ساز
ساز
منٹ 10
مخصوص لکڑی کو تراش کر بڑی مہارت سے ترک آلہ موسیقی بالاما بنایا جاتا ہے۔
گیتار
گیتار
منٹ 10
لکڑی سے گیتار تراش کر اس آلہ موسیقی کو بجانے تک کا دلچسپ عمل۔
بانسری
بانسری
منٹ 10
بانسری بنانے اور بجانے کا طریقہ، ترکیہ میں اسے قوال بھی کہا جاتا ہے جبکہ عرف عام میں چرواہے کی بانسری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
ترک تنبور
ترک تنبور
منٹ 10
ترک لوک موسیقی کے بنیادی چار آلات میں سے ایک تنبور ہے، تین تاروں اور دَف کے ملاپ سے بنے اس آلہ موسیقی کو بنانے اور اسے بجانے کے طریقے کے بارے میں جانتے ہیں۔
ترک رباب
ترک رباب
منٹ 10
اس قسط میں ترک رباب جسے مقامی زبان میں کاباک کیمانے کہا جاتا ہے کے بنانے اور بجانے کے بارے میں جانتے ہیں۔
کمانچہ
کمانچہ
منٹ 10
اس قسط میں کمانچہ یا بربط کو بنانے اور بجانے کے عمل کو جانتے ہیں۔
بانسری
بانسری
منٹ 10
اس قسط میں بانسری سے مشابہہ ترک صوفی موسیقی کے معروف آلے "نئ" کو بنانے اور بجانے کے بارے میں جانتے ہیں۔
عود
عود
منٹ 10
موسیقی کے آلات میں سے 11 تارں والے گیتار، عود کو بنانے اور بجانے کا عمل جانتے ہیں۔ عود مشرق وسطیٰ کی موسیقی کے اہم ترین آلات میں سے ایک ہے۔
دربوکا
دربوکا
منٹ 10
اس قسط میں دربوکا کے بنانے اور بجانے کے بارے میں جانتے ہیں، جسے کچھ علاقوں میں دمبک بھی کہا جاتا ہے۔
مشکی باجہ
مشکی باجہ
منٹ 10
مشکی باجہ، ترکی کے علاقے بحیرۂ اسود میں مستعمل موسیقی کا آلہ ہے، اسے مقامی زبان میں طولوم کہا جاتا ہے۔
Mey
Mey
منٹ 10
The making and playing of the mey, the double-reed aerophone used in Turkish folk music, aka the düdük or balaban.
Bendir
Bendir
منٹ 10
The making and playing of the bendir, the wooden-framed frame drum from Western Asia and North Africa.
Cümbüş
Cümbüş
منٹ 10
The making and playing of the cümbüş, a fretted string instrument used in Turkish music, aka the more "fun" sister of the oud.
Classical Kemençe
Classical Kemençe
منٹ 10
The making and playing of Classical Kemençe, aka the Istanbul Kemençe, the main bowed instrument of Ottoman classical music.
Çeng
Çeng
منٹ 10
The making and playing of Çeng, aka the Turkish harp, that is thought to date back to the similar string instruments in Asia including the guzheng of China.
Rebab
Rebab
منٹ 10
The playing and making of rebab, the ancestor of several European bowed instruments.
Kopuz
Kopuz
منٹ 10
The making and playing of kopuz, aka qomuz, the three-string musical instrument found in almost all Turkic and Central Asian cultures.
Lavta
Lavta
منٹ 10
The making and playing of lavta, a plucked string instrument from Istanbul that is similar to lute and oud.
Cura
Cura
منٹ 10
The making and playing of cura, the smallest and highest-pitched member of the Turkish bağlama family.
Violin
Violin
منٹ 10
The making and playing of violin, aka the fiddle, a wooden chordophone.
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات