انٹارکٹکا کے اسرار
2020
منٹ 58
TRT Belgesel
جنگلی حیات
ترک سائنسدان اکتشافات کی راہ میں انجام پانے والے ایک سفر سے ہم کو آگاہ کرتے ہیں۔
- تفصیلات
اصل نام:
Gezegenin Kara Kutusu: Antarktika
انواع:
TRT Belgesel, جنگلی حیات
عمر کی حد:
7+
خلاصہ:
چوتھی قومی انٹارکٹک سائنسی مہم کے دوران براعظم پر اب تک کے ناپے جانے والے سب سے زیادہ درجہ حرارت اور صدیوں تک برف سے ڈھکے رہنے والے ایک راستے کے پگھلنے پرمشتمل مشاہدہ اور دوسرے دلچسپ معلومات سے بھرپور دستاویزی فلم۔