چوکور ٹیم
چوکور ٹیم

چوکور ٹیم

سیزن 7
اینیمیشن

ایک ایسی ٹیم جو کسی بھی مسئلے کا حل ڈھونڈنے کی ماہر ہے۔

  • اقساط
  • تفصیلات
گرم و سرد
گرم و سرد
منٹ 11
ہمارے ہیروز خبروں میں دیکھتے ہیں کہ پاستا کی دکان پر بارش ہو رہی ہے اور وہ مسئلے کو حل کرنے کے لئے نکل پڑتے ہیں۔
پھول
پھول
منٹ 11
پینگی اپنے باغ کے پھولوں کو کھاد دیتا ہے لیکن اس نے کھاد کی بوری پر لکھی انتباہ نہیں پڑھی۔ کیا پینگی سے غلطی ہوگئی؟
چنار درخت کی شاخیں
چنار درخت کی شاخیں
منٹ 10
چنار درخت کی شاخیں بہت نیچے لٹک رہی ہیں اور چوکور ٹیم وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کررہی ہے۔
کنسرٹ
کنسرٹ
منٹ 11
چوکور ٹیم مسٹر ٹنٹن کے کنسرٹ کی منتظر ہے، لیکن کنسرٹ اچانک منسوخ ہو جاتا ہے، کیوں؟
گمشدہ جرابیں
گمشدہ جرابیں
منٹ 10
گلی میں ہر طرف گمشدہ جرابیں پائی جاتی ہیں، اور یہ پراسرار واقعہ سب کو حیران کردیتا ہے۔ اصل راز کیا ہے؟
نمائش کا افتتاح
نمائش کا افتتاح
منٹ 11
مسٹر پالیٹ کے فن پارے کے ساتھ کچھ برا پیش آیا ہے۔ چوکور ٹیم سراغوں کی تلاش میں ہے۔
بڑی بالٹیاں
بڑی بالٹیاں
منٹ 11
بالٹی فیکٹری اچانک بہت بڑی بالٹیاں تیار کرنا شروع کر دیتی ہے۔ چوکور ٹیم صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ ہے۔
دور و نزدیک
دور و نزدیک
منٹ 10
پینگی کے اناڑی پن کی وجہ سے جانباز چھلانگ لگانے میں ناکام رہتا ہے۔ کیا جانباز چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوگا؟
اوپر نیچے
اوپر نیچے
منٹ 12
فلم بیلون مین 3 کی نمائش میں مسئلہ پیش آجاتا ہے۔ چوکور ٹیم مسئلے کے حل کے لیے فوری طور پر واقعے میں مداخلت کرتی ہے۔
خالی انڈے
خالی انڈے
منٹ 11
بیکری میں جو کیک اور پیسٹری ہمیشہ دستیاب ہونی چاہیے وہ آج دستیاب نہیں ہیں۔ وجہ کیا ہے؟
کار دوڑ مقابلہ
کار دوڑ مقابلہ
منٹ 11
قصبہ میں کار دوڑ کا مقابلہ ہونے والا ہے لیکن ایک سنگین مسئلہ درپیش ہے۔ یہ مسئلہ کیا ہے؟
میوہ باغ
میوہ باغ
منٹ 11
مسٹر تورونچ گل اپنا کام نہیں کر پاتے ہیں، کیونکہ پھلوں کے کریٹ ٹریلر میں فٹ نہیں ہوتے ہیں۔ کیا چوکور ٹیم اس کی مدد کرے گی؟
تنگ و چوڑا
تنگ و چوڑا
منٹ 11
اہرام کی شکل میں ایک دوسرے کے اوپر رہنے والے شیشے کے گلاس گر جاتے ہیں تو ٹیم اس کی وجہ کی تحقیقات کرتی ہے۔ کیا وہ اہرام کو دوبارہ تعمیر کر پائیں گے؟
14. Bölüm
14. Bölüm
منٹ 11
Şehirde labirent parkı açılır, açılışa giden muhabir Bay Keçe labirentte kaybolur…
15. Bölüm
15. Bölüm
منٹ 12
Ünlü Gölge Oyunu Sanatçısı Bay Hayalbaz, Karagöz ile Hacivat gösterisi yapacaktır...
16. Bölüm
16. Bölüm
منٹ 11
Usta dağcı Bay Halat, kırılan basamaklar yüzünden asma köprüde mahsur kalmıştır...
17. Bölüm
17. Bölüm
منٹ 11
Ünlü minyatür sanatçısı Bay Şekilveren, şehrin konuğudur ve tarihi çeşmenin minyatürünü yapar...
18. Bölüm
18. Bölüm
منٹ 11
Kare ekibi piknik alanında temizlik yapmaktadır, Enda üstü başı kir içinde yanlarına gelir.
19. Bölüm
19. Bölüm
منٹ 11
Uçak fabrikasının 100. kuruluş yıl dönümü dolayısıyla bir gösteri uçağı, gün boyu uçar…
20. Bölüm
20. Bölüm
منٹ 12
Bay Pupa denize açılmış ama bir süre sonra rüzgar esmesine rağmen yelkenli durmuştur.
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات