Formülsüz Hayat
Formülsüz Hayat

Formülsüz Hayat

سیزن 1
TRT Belgesel
حقیقی ڈرامہ
سائنس - ٹیکنالوجی

Are you ready to face your fears with these daring physics experiments?

  • اقساط
  • تفصیلات
راکٹ سائنس
راکٹ سائنس
منٹ 56
آئیے اس قسط میں آگ کی طاقت کو قابو کرکے اور ہوا کے دباؤ کو روک کر، راکٹ بنانا سیکھیں۔
فزکس برائے دفاع
فزکس برائے دفاع
منٹ 44
روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے خطرات اور مشکلات سے بچ کر کیسے زندگی گزاری جاسکتی ہے؟
اَن دیکھی قوتیں
اَن دیکھی قوتیں
منٹ 52
حرارت، رفتار، منتقلیِ معلومات، اور بھوت پریت جیسی طاقتوں کے بارے میں جانیے۔
تحفظ
تحفظ
منٹ 45
تلواروں، ڈھالوں، ہیلمٹ، شیشوں اور دیواروں کی صلاحیتوں کے بارے میں جاننے کے لیے اس قسط کو دیکھیں۔
کشش ثقل
کشش ثقل
منٹ 45
کیا آپ قوانینِ طبیعیات کے اہم قانون؛ کشش ثقل کے خلاف جا سکتے ہیں؟
سیال ہتھیار
سیال ہتھیار
منٹ 45
سیال ہتھیار ایجاد کرکے ان سے مزہ لینے اور انڈے اور پانی کا رقص دیکھیں اس قسط میں۔
دباؤ کی سائنس
دباؤ کی سائنس
منٹ 46
کیا آپ شیشے کی بوتل کو پانی سے بھرے ٹیکے سے توڑنے کے لیے تیار ہیں؟
ریڈار ٹیکنالوجی
ریڈار ٹیکنالوجی
منٹ 45
لہروں کے مطالعہ کے ذریعے ریڈار کی ٹیکنالوجی کے بارے میں جانتے ہیں، اس دلچسپ میں۔
علمِ ہوا بازی
علمِ ہوا بازی
منٹ 45
پروفیسر ڈاکٹر بُرچِن اؤنلو اور ان کی ٹیم ہوا بازی کے علم اور شعبے کے ترک ماہرین سے ملاقات کرواتے ہیں۔
ہوائی سکونیات
ہوائی سکونیات
منٹ 45
اس قسط میں ہوائی سکونیات (ایروسٹیٹیکل) یعنی فضاء میں اڑنے، اور معلق ہونے میں ملوث قوتوں اور دیگر متعلقہ علوم کے بارے میں جانیں گے، اس کے علاوہ محققین کا ٹولہ ایک چھوٹا ہوائی جہاز بناتا ہے اور ہوائی سفر کی اس جدید سواری کی تاریخ کے بارے میں بھی بتاتا ہے۔
ہوا کہ طاقت
ہوا کہ طاقت
منٹ 45
ڈاکٹر اور ان کی ٹیم ہوا کی طاقت کو تجربات کی شکل میں دکھانے کے لیے رُزگیم کا دورہ کرتے ہیں۔
آگ کا علم
آگ کا علم
منٹ 46
آگ کی مختلف اقسام کے بارے میں جانیں اور اس بارے میں بھی جانیے کہ انہیں کیسے قابو کیا جاسکتا ہے۔
کھیلوں کا علم
کھیلوں کا علم
منٹ 47
اس قسط میں ہمارے محققین دوست مختلف کھیلوں میں بذات خود شریک ہوتے ہیں اور کھیلوں کے علم کی مدد سے ہمیں آگاہ کرتے ہیں کہ مختلف کھیلوں میں رفتار اور متعدد قوتیں کیسے ہمارے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ ہوتی ہیں۔
معاونِ انسان: روبوٹ کی تاریخ
معاونِ انسان: روبوٹ کی تاریخ
منٹ 46
اس قسط میں مشہور زمانہ معاونِ انسان، روبوٹ کی تاریخ کے بارے میں جانتے ہیں، کیسے ایک سادہ مشین، جدید دور میں مصنوعی ذہانت اور خود کار نظام سے لیس ہو کر ایک جدید ترین آلہ بن گئی؟ روبوٹ کے تہذیب انسانی پر ممکنہ اثرات اور مقاصد سمیت بہت کچھ جانیں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات