تاریخی شخصیات
تاریخی شخصیات

تاریخی شخصیات

سیزن 1
TRT Belgesel
تاریخی

اپنی جدوجہد سے بہادری اور جوانمردی کی شاندار مثالیں قائم کرنے والے تاریخ کے جری وشجیع انسانوں کی کہانیاں۔

  • اقساط
  • اداکار
  • تفصیلات
خالد بن ولید (اوّل)
خالد بن ولید (اوّل)
منٹ 44
جنگ احد میں پیش آنے والے واقعات کے بعد، تاریخ اپنا پردہ اٹھاتی ہے اور خالد بن ولید کے لئے ایک نیا دروازہ کھلتا ہے۔
خالد بن ولید (دوم)
خالد بن ولید (دوم)
منٹ 46
ایک زمانے میں اسلام کا سب سے بڑا دشمن، خالد بن ولید قبول اسلام کے بعد پیغمبر اسلام علیہ السلام سے سیف الاسلام کا لقب پالیتا ہے۔
جلال الدین خوارزم شاہ (اوّل)
جلال الدین خوارزم شاہ (اوّل)
منٹ 45
چنگیز خان کے ناقابل شکست لشکر کے خلاف، جلال الدین خوارزم شاہ بقا کی ایک ناقابل یقین جنگ لڑتا ہے۔
جلال الدین خوارزم شاہ (دوم)
جلال الدین خوارزم شاہ (دوم)
منٹ 44
جلال الدین اپنے والد کی مخالفت کے باوجود، منگولوں کی پسپائی کے لیے ایک اہم اتحاد بنانے پر اصرار کرتا ہے۔
نورالدین زنگی (اوّل)
نورالدین زنگی (اوّل)
منٹ 45
اتا بیگ عماد الدین کی وفات کے بعد، ان کے بیٹے محمود کے کندھوں پر، بازنطینیوں کے خلاف سلجوق سلطنت کے شامی صوبے کے دفاع کی ذمہ داری آن پڑتی ہے۔
نورالدین زنگی (دوّم)
نورالدین زنگی (دوّم)
منٹ 46
نورالدین زنگی اناب کی جنگ میں مقابلے کے لئے، انطاکیہ کے شہزادہ ریمنڈ کے آمنے سامنے آجاتا ہے۔
تومریس (اوّل)
تومریس (اوّل)
منٹ 45
تومریس، ایک افسانوی جنگجو، جو تاریخ میں پہلی خاتون حکمران کے طور پر جانی جاتی ہے۔
تومریس (دوم)
تومریس (دوم)
منٹ 44
بدلہ لینے کی پیاسی، ملکہ تومریس، سائرس عظیم کا مقابلہ کرکے اسے شکست سے دوچار کردیتی ہے۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات