انادولوی طرز زندگی
سیزن 2
TRT Belgesel
انسانی کہانیاں
ثقافتی
انادولو میں منفرد نوعیت کی جغرافیہ اور اس جغرافیہ میں زندگی گزارنے والے ترک انسانوں کی دلچسپ کہانیوں کا منفرد سنگم۔
- اقساط
- تفصیلات
سطح مرتفع
منٹ 46
ترکیہ کے پہاڑی سلسلے اور خوبصورت چراگاہیں موسم گرما کی تعطیلات کی منفرد ثقافت کی میزبانی کرتے ہیں۔
پہاڑ
منٹ 46
ترکیہ کے بلند و بالا پہاڑوں میں پرورش پانے والے پیڑ پودوں اور دیگر مقامی پہاڑی حیات کی خوبصورتی۔
جزیرے
منٹ 44
چار مختلف سمندروں میں ترکیہ کے بہت سارے ایسے جزیرے جو ملک کی منفرد ثقافت تشکیل دینے کے ساتھ ساتھ ملک کی خوبصورتی کو بھی چار چاند لگاتے ہیں۔
مرغزار
منٹ 44
ترکیہ کے میدانی علاقوں کے مرغزاروں میں انسانی زندگی کا وہ دلنشیں پہلو جس نے بے شمار عوامی حکایات اور داستانوں کو جنم دیا ہے۔
ندی نالے
منٹ 45
ترکیہ کے ندی نالوں کے وہ سلسلے جو مغربی ایشیا میں انسانی تہذیب کی بستیاں آباد کرنے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
نشیبی علاقے
منٹ 46
زراعت کی پیداوار اور انسانی زندگی کی پرورش میں ترکیہ کے نشیبی علاقوں کے کردار کی اہمیت کا دلچسپ پہلو۔