

عقائد اور حیات
سیزن 1
TRT Belgesel
ثقافتی
اس دستاویزی فلم سیریز میں ہم انتہائی متنوع عقائد، رسومات اور غیر معروف نظر آنے والی روایات کے بارے میں جانیں گے۔
- اقساط
- تفصیلات
سانتا موریتے
منٹ 30
پیوبلا، میکسیکو میں مقیم ڈان جارج جو کہ کینسر سے لڑ رہے ہیں، کے ذریعے سانتا موریتے کی رسومات کے بارے میں جانتے ہیں۔ ڈان جارج بعد کی زندگی میں اپنی فوت شدہ بیوی سے ملنے کی امید میں رسومات ادا کرتا ہے۔
آزٹیک شادی
منٹ 30
اس قسط میں براعظم شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو کی پرانی مقامی تہذیب آزٹیک کی روائتی شادی کو فلم بند کیا گیا ہے، جس میں مظاہر پرست گروہ بارش کے دیوتا کو خوش کرنے کے لیے خصوصی رسم ادا کرتا ہے۔
ایکواڈور میں ایک مسلمان
منٹ 30
یحییٰ، ایکواڈور کا جوان جس کا پرانا نام فرانسسکو سوکیلو ہے، اپنے عقیدے کی تبدیلی، عیسائیت سے اسلام میں داخلے کے سفر کے بارے میں ہمیں بتاتا ہے۔
واییو
منٹ 30
کولمبیا کے شمال میں واقع جزیرہ نما گواجیرا پر مقیم ملک کے سب سے بڑے نسلی گروہ واییو کی ثقافتی تقریبات اور روایات سے متعلق آگاہی حاصل کرتے ہیں۔
ایمیزون کے قبائل
منٹ 30
ایکواڈور کا علاقہ ایمیزون دنیا کی سحر انگیز اور پر اسرار جگہوں میں سے ایک ہے، جو دنیا کے منفرد عقیدہ رکھنے والی برادریوں کا مسکن ہے۔
فطرت کے غلام
منٹ 30
فطرت جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کے ایمیزون علاقے میں مقیم کیچوا قبیلے کے باسیوں کو کیسے چلاتی ہے، جانیے اس قسط میں۔
اؤرورو تہوار
منٹ 30
ہر سال، بولیویا میں کچھ معروف فنون اور رقصوں کا ایک شاندار مظاہرہ ہوتا ہے، جو بیشتر مظاہر پرست عقائد کو اکٹھا کرنے کا باعث بنتا ہے۔
گاؤچو
منٹ 30
گاؤچوں کی مخصوص طرز زندگی اور عقائد کے بارے میں جانتے ہیں، جو فٹ بال اور ٹینگو کی طرح ارجنٹائن کی علامت بن چکے ہیں۔
ٹوپیاں اور شفاء
منٹ 30
بولیویا کے علاقے لاپاز میں چڑیلوں کا بازار اور روائتی ٹوپیوں کے ساتھ پراسرار رسم و رواج، مقامی عقائد اور رہن سہن کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔