

ترک جیز میوزک
سیزن 2
TRT 2
ثقافتی
موسیقی
ترکیہ میں جیز میوزک کا دلچسپ سفر اور موسیقاروں کے ساتھ خوشگوار گفتگو۔
- اقساط
- تفصیلات
فرید اودمان
منٹ 40
اس قسط میں جیز موسیقی کے معروف طَبل نواز؛ اودمان سے ملیں گے اور ان کی مقبول موسیقی کے راز جانیں گے۔
طلوع طرپان
منٹ 41
اس قسط میں پیانو نواز طلوع طرپان اور ان کی چیز موسیقی کے لیے خدمات کے بارے میں جانتے ہیں۔
وولقان طوپاق اؤعلو
منٹ 41
اس قسط میں وائلن ساز وولقان طوپاق اؤعلو اپنی تخلیق کردہ دھنوں کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں۔
بارش دوعوکان یازیجی
منٹ 41
اس قسط میں شہنائی ساز بارش دوعوکان یازیجی کی موسیقی پیشکشوں کے بارے میں جانتے ہیں۔
باقی دویارلار
منٹ 40
یہ قسط ترک جیز موسیقی کے پیانو ساز اور موسیقار باقی دویارلار کے مقام اور ان کی اہمیت کے بارے میں بحث کرتی ہے۔
یاووز آق یازیجی
منٹ 40
گٹار ساز یاووز آق یازیجی کے جیز موسیقی کے سفر کے بارے میں اس قسط میں روشناس ہوتے ہیں۔
شنای لامبا اؤعلو
منٹ 40
گلوکارہ شنای لامبا اؤعلو اس قسط میں ہمیں اپنی جیز موسیقی کے بارے میں آگاہی کرتی ہیں۔
جیدا پیرالی
منٹ 39
اس قسط میں پیانو ساز جیدا پیرالی جیز موسیقی کے میدان میں اپنے کارناموں کو یاد کرتی ہیں۔