

ہم چار
سیزن 1
اینیمیشن
مہم جوئی
چار دوستوں کی بچپن میں خوبصورت یادیں بنانے کی داستاں۔
- اقساط
- تفصیلات
سائیکل مقابلہ
منٹ 13
بچے جب چھپن چھپائی کھیل رہے ہوتے ہیں تو کپتان حاقان سائیکل دوڑ کے مقابلے کا اعلان کرتا ہے۔
آسمان کا مشاہدہ
منٹ 13
بچوں کو آسمان کے مشاہدے کا کام ملا، اور انہوں نے اس کے بعد اپنے خیالات بھی لکھے۔
شرارتی پرندے
منٹ 13
نیلو، پیچھے پڑے شرارتی بگلوں سے بچنے کے لیے بچوں کے پاس پہنچ جاتا اور ان سے مدد مانگتا۔