

ہمدرد
سیزن 1
ڈرامہ
یہ کہانی ہے ایک ایسی خاتون استانی زہرہ کی، جسے اپنی جوانی میں بدسلوکی کا سامنا رہتا ہے۔ شدید منفی رویے کے باعث زہرہ خود بھی کافی حد تک سخت گیر اور ہمدردی سے عاری رویے کی مالک بن جاتی ہے۔ زہرہ اپنے والد کے انتقال کے بعد ایک نئی حقیقت سے آشنا ہوتی ہے۔
- اقساط
- تفصیلات